: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نیم کے قتل کے معاملے میں دو خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ایک انڈونیشیائی اور دوسری ویت نام
کی شہری ہیں۔ملائیشیا کی پولیس نے دونوں خواتین ستی آئیشاہ (25) اور دوان تھی هوونگ (28) کو عدالت میں پیش کیا جہاں ان پر لگے الزامات طے کئے گئے۔اگر دونوں خواتین مجرم قرار دی جاتی ہیں تو پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔